Masail e Ramzan (Makroohat) briefly and explicitly explained in Pashto Language

in this lecture we have tried to cover common Masail which is faced by us in our normal life

we provide this video in pashto for the purpose to be easily understand by a common person if you need in urdu language then comment we will provide soon as per your requirements

مسئلہ : بعض جگہ تراویح میں قرآن شریف ۱۵ - ۲۰ دن میں یا اس کے بعد مہینہ ختم ہونے سے پہلے ختم ہو جاتا ہے تو بہت سے لوگ اس کے بعد نماز تراویح چھوڑ دیتے ہیں یہ ہے۔ کیونکہ قرآن شریف ختم کرنا مستقل تو نا مستقل ثواب کی چیز ہے اور پورے مہینے تراویح پڑھنا غلط علیحدہ مستقل سنت ہے۔

مسئلہ: ماہ رمضان میں مردوں اور عورتوں کے لئے ہیں رکعت تراویح بعد نماز عشاء ادا کرنا سنت موکدہ ہے۔

حدیث : ارشاد فرمایا نبی کرم ا نے کہ جس نے رمضان ( کی راتوں ) میں قیام کیا اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیئے گئے ۔ ( مشکوۃ:۱۳۹۶)

مسئلہ: مردوں کو نماز تراویح با جماعت ادا کرنا سنت علی الکفایہ ہے اگر تمام اہل محلہ الگ الگ تراویح پڑھ لیں گے اور جماعت بالکل نہ ہوگی تو سب گناہ گار ہوں گے ۔ اور اگر جماعت ادا ہورہی ہے اور کسی نے تنہا پڑھ لی تو یہ شخص گناہ گار تو نہ ہوگا مگر فضیلت جماعت سے محروم ہو گا ۔

مسئلہ : نماز تراویح بیس رکعت دس سلاموں کے ساتھ ادا کریں اور ہر چار رکعت کے بعد تھوڑی دیر آرام کر لینا مستحب ہے۔

مسئلہ: رمضان شریف کے پورے مہینے میں ایک مرتبہ قرآن شریف تراویح میں ختم کرنا سنت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *